خفیہ زوجیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت جس میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے (انگریزی،Cleistogamy)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت جس میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے (انگریزی،Cleistogamy)۔